لاہوربار میں جیوکےخلاف تین ریکوزیشن جمع کروادی گئیں

لاہوربار میں جیوکےخلاف تین ریکوزیشن جمع کروادی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نامہ نگار) لاہوربارایسوسی ایشن میںجیوکے خلاف تین مختلف ریکوزیشن جمع کروادی گئی ہیں معلوم ہواہے کہ وکلاءکی جانب سے دائر ریکوزیشن میں جنگ جیوپرپابندی لگانے کامطالبہ کیاگیاہے معلوم ہوا ہے کہ یہ قراردادیں آفتاب ورک، صفدرجٹ ایڈووکیٹ وغیرہ کی طرف سے دائر کی گئی ہیں تاحال لاہوربارنے مزکورہ ریکوزیشنز پر اجلاس طلب نہیں کئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -