برطانیہ نے جدید ترین نیوکلیئر پاور اٹیک سب میرین سمندر میں اتار دی

برطانیہ نے جدید ترین نیوکلیئر پاور اٹیک سب میرین سمندر میں اتار دی
برطانیہ نے جدید ترین نیوکلیئر پاور اٹیک سب میرین سمندر میں اتار دی
کیپشن: power teak

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ نے ایک نیوکلیئر پاور اٹیک سب مرین جس پر ایک بلین سے زائد پاﺅنڈ خرچ ہوئے ہیں تیار کر کے سمندر میں اتار دی گئی ہے مذکورہ سب مرین 97میٹر لمبی اور اسکا وزن 7ہزار 4سو ٹن ہے اور یہ 1240میل دور اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بنا سکتی ہے یہ دنیا کی جدید ترین سب مرین ہے تاہم برطانیہ کے عوام نے ٹیکس ادا کرنے والوں کی رقم سے اس قدر مہنگی سب مرین کی تیاری پر احتجاج کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -