بھائی نے بہن اور اس کے آشنا کو گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالا

بھائی نے بہن اور اس کے آشنا کو گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالا
بھائی نے بہن اور اس کے آشنا کو گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالا
کیپشن: gujranwala

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عزیز کالونی میں بھائی نے بہن اور اس کے آشنا کو گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کھیالی کے علاقہ عزیز کالونی کے رہائشی اکبر کی جواں سال بیٹی زوہا کا اپنے محلے دار بشارت سے مبینہ تعلقات تھے۔گزشتہ رات بشارت زوہاسے ملنے کے لئے آیا تو لڑکی کے بھائی فیصل کوپتہ چل گیا جس پر اس نے دونوں پر تشددکیا اور بعد میں گلے میں پھندا ڈال کر مار ڈالا ۔ پولیس نے ضروری کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید :

جرم و انصاف -