سینیٹ اجلاس: پی آئی اے نجکاری معاملے پر اپوزیشن کا واک آﺅٹ

سینیٹ اجلاس: پی آئی اے نجکاری معاملے پر اپوزیشن کا واک آﺅٹ
سینیٹ اجلاس: پی آئی اے نجکاری معاملے پر اپوزیشن کا واک آﺅٹ
کیپشن: SenateExterior

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری کے معاملے پر اپوزیشن نے واک آﺅٹ کیا، سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر سینیٹ کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی سپیکر صابر بلوچ کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءرضا ربانی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے مشاورت نہیں کی گئی اور نہ ہی نجکاری میں قواعد ملحوظ خاطر  رکھے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق سینیٹ کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -