لاہور:عاشق نے محبوبہ اور رقیب کو قتل کرکے گرفتاری دیدی

لا ہور (شعیب بھٹی )ڈ یفنس سی کے علاقہ میں محبت میں نا کا می پر55سا لہ ڈرائیو ر نے23سا لہ’’ محبو بہ ملا زمہ‘‘ سمیت 25سا لہ ’’با ور چی ‘‘ رقیب کو فا ئر نگ کر کے قتل کر د یا اور خو د تھا نہ میں گرفتا ر ی دے د ی ۔پو لیس نے مقتو لین کی نعشو ں کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ بھجوا کر ڈرائیورکے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق فیز ایٹ میں تھانہ ڈیفنس سی کی حدود میں مقا می تا جر محمد قیا م کی ر ہا ئشگا ہ پر پر گھر کے کا م کا ج کے لئے ر کھی گئی گھر یلو ملا زمہ عا بد ہ اور با ور چی خا لد جو چکو ال سے تعلق ر کھتے تھے ، اسی گھر کا ڈرائیور ملز م اسد مقتو لہ عا بد ہ کو پسند کر تا تھا اور اس سے شا د ی کر نا چا ہتا تھا لیکن عا بد ہ نے شا د ی سے انکا ر کر تے ہو ئے خا لد سے شا د ی کر نے کی خواہش کا اظہا ر کیا ۔ اس با ت کی ر نجش ر کھتے ہو ئے ملز م کی گز شتہ رو ز مقتو ل خا لد سے تلخ کلا می ہو گئی جس پر ملز م نے خا لد کو گو لیا ں ما ر د ی گو لیو ں کی آ وا ز سن کر مقتو لہ عا بد ہ بھی مو قع پر پہنچی تو ملز م نے اسے بھی فا ئر نگ کر کے ز خمی کر د یا ۔ گھر کے ما لک نے زخمیو ں کو طبی آ مدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دونو ں جا نبر نہ ہو سکے ۔پو لیس نے نعشو ں کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا ز کر د یا ۔ در یں ا ثنا ء ملز م سے خو د تھا نہ میں پیش ہو کر گر فتا ر ی د ے د ی ۔ ا نو سٹی گیشن ا فسر کے مطا بق ملز م اسد ملازمہ عابد ہ کو پسند کر تا تھا اور عا بد ہ خا لد کو پسند کر تی تھی اور و ہ ایک ہی علاقہ سے تعلق ر کھتے تھے ، ملز م اسد نے دو نو ں کو فا ئر نگ کر کے قتل کر د یا ۔ مز ید تفتیش جا ر ی ہے اصل حقا ئق پو سٹ ما ر ٹم ر پو ر ٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے ۔