چیمپینز ٹرافی کے آغاز سے قبل اچانک ایک ایسا پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ طلب کر لیا گیا کہ بھارت تشویش میں مبتلا ہو گیا، یہ کون ہے اور اس کی کارکردگی کیا ہے؟ جان کر آپ انضمام الحق کا شکریہ ادا کریں گے

چیمپینز ٹرافی کے آغاز سے قبل اچانک ایک ایسا پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ طلب کر ...
چیمپینز ٹرافی کے آغاز سے قبل اچانک ایک ایسا پاکستانی کھلاڑی انگلینڈ طلب کر لیا گیا کہ بھارت تشویش میں مبتلا ہو گیا، یہ کون ہے اور اس کی کارکردگی کیا ہے؟ جان کر آپ انضمام الحق کا شکریہ ادا کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان فاسٹ باﺅلر محمد عباس کو چیمپینز ٹرافی کیلئے انگلینڈ طلب کر لیا گیا ہے۔

اب بیٹسمین آسانی سے چھکے نہیں مار سکیں گے، بیٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی
تفصیلات کے مطابق محمد عباس کو چیمپینز ٹرافی کیلئے انگلینڈ میں جاری قومی ٹیم کے کیمپ میں مدعو کر لیا گیا ہے اور ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ محمد عباس کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ دیا گیا ہے جس دوران انہوں نے انتہائی عمدہ باﺅلنگ کرتے ہوئے کل 15 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

کلبھوشن کی پھانسی روکنے کا حکم آنے پر وریندر سہواگ کا جشن، پاکستانی صارف نے ہر صورت پھانسی دینے کی حقیقت دکھائی تو سٹپٹا کر رہ گئے، ایسا جواب دیدیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا خون کھول اٹھے گا
محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کی قد رے سست وکٹوں پر انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ انگلش وکٹیں ویسے ہی فاسٹ باﺅلر کیلئے کافی سازگار ہوتی ہیں اس لئے قومی امکان ہے کہ انہیں میچ کیلئے حتمی 11 کھلاڑیوں میں شامل کر کے ان کی صلاحیتوں کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

مزید :

کھیل -