ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالالمپور(آن لائن)ملائیشین مارکیٹ میں پام آل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کیلئے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2450 رنگٹ (617.13 ڈالر)) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 38919 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

#/s#

مزید :

کامرس -