معاذ خان کی ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن

معاذ خان کی ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (آ ئی این پی ) پاکستان اسٹار معاذ خان نے چائنا میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر انتمام ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔معاذ خان کا فائنل میں چائنیز کھلاڑی سے مقابلہ ہوا۔ تاہم وہ دوسرے را ؤ نڈ میں پا ؤ ں زخمی ہونے سے کھیل مکمل نہیں کر سکے۔ جس کے بعد انہیں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔اس سے قبل جمعے کو معاذ خان نے بھارت کے پون گپتا کو سیمی فائنل کی چپہتر کلو گرام کیٹیگری میں شکست دی تھی۔