خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے خواجہ سراؤ ں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔سینیٹ اور وفاق نے خواجہ سراؤں کے تحفظ خواجہ سراؤں کو شمار پاکستان کے محروم ترین طبقات میں ہوتا ہے۔قانون سازی کے ذریعے یہ پاکستانی شہریوں کے برابر ہر شعبہ زندگی میں حصہ لے سکیں گے۔لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وفاق کی پروی کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ قانون سازی کرے۔