اردو بازار ، کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا قیمتی سامان خاکستر

اردو بازار ، کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا قیمتی سامان خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)نیوانارکلی کے علاقہ اردو بازار میں ایک کیمیکل کے گودام میں گذشتہ رات آگ کے شعلے بھڑک اُٹھے جس کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔

مزید :

علاقائی -