امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر اظہار تعزیت
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی وزیر خارجہ نے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے، سبیکا شیخ گزشتہ روز ٹیکساس کے سانتافی سکول میں فائرنگ میں جاں بحق ہو گئی تھیں وہ امریکی تعلیمی پروگرام کے تحت ٹیکساس سکول میں زیر تعلیم تھیں۔