ہمیشہ عام آدمی کے مفاد میں فیصلے کئے، زرداری

ہمیشہ عام آدمی کے مفاد میں فیصلے کئے، زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے سینئر پارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اورنیلم جبار کی ملاقات ، سیاسی صورتحال بالخصوص ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پرآصف علی زرداری نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے اوراس کی جڑیں عوام میں ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عام آدمی کے مفاد میں بہترین فیصلہ کیا ہے اسی لئے پیپلز پارٹی کوچاروں صوبوں کی پارٹی تسلیم کیاجاتا ہے۔
آصف زرداری

مزید :

صفحہ اول -