50کوٹہ والوں نے ہوپ سے اپنا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا

50کوٹہ والوں نے ہوپ سے اپنا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)50کوٹہ والوں نے ہوپ سے اپنا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا ان کا کہنا ہے کہ ہوپ نے وعدہ کر رکھا ہے کہ جب بھی سعودی حکومت سے نیا کوٹہ آیا تو سب سے پہلے 50والوں کا کوٹہ دو بسوں کا ہو گا حج فارمولیشن کمیٹی کے سامنے ہوپ اس وعدے کی پاسداری کا ثبوت دیتے ہوئے پہلے 50کوٹہ والوں کا کوٹہ 80کرنے کا وعدہ پورا کرے 50کوٹہ والوں کاموقف ہے کہ6سال سے مشکل ٹاسک پورا کر رہے ہیں نئے ٹورز اپریٹرز کو کوٹہ دینے سے پہلے 50والوں کا کوٹہ 80کیا جائے پھر کسی کو کوٹہ دیا جائے یا کسی کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے۔
مطالبہ

مزید :

صفحہ آخر -