پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کیلئے کامران رسول کے نام پر اتفاق رائے کا امکان

پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کیلئے کامران رسول کے نام پر اتفاق رائے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن) پنجاب میں نگران وزیر اعلی کیلئے کامران رسول کے نام پر اتفاق رائے کا امکان۔ باخبر ذرائع کے مطابق کامران رسول کا نام وزیر اعلی شہباز شریف کو پیش کیا گیا تھا جس پر انہوں نے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کی جو کئی دن جاری رہی۔کامران رسول سابق چیف سیکرٹری پنجاب رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -