گوگڑاں کا جھلسنے والا معمر شخص دم توڑ گیا
لودھراں( نما ئند ہ پا کستا ن) نواحی علاقہ گوگڑاں کے رہائشی 70سالہ بزرگ جھلسنے کے بعد ایک ہفتہ زیر علاج رہتے ہوئے گذشتہ روز دم تو ڑ گیا بتا یا گیا ہے کہ چند روز قبل محلہ امام آباد (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
کا رہائشی 70سالہ سلطان گندم کی ناڑ کو آگ لگاتے ہوئے جھلس کیا تھا جسے بہاولپور ہسپتال میں داخل کردیا گیاتھا جو کہ گذشتہ روز دم توڑ گیا نماز جنازہ گوگڑاں میں ادا کی گئی ۔