ایف آئی اے نے نیب کو مطلوب ملزم کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے نیب کو مطلوب ملزم کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)ایئرپورٹ(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
سٹاف نے ڈیرہ غازیخان کے رہائشی محمد ابراہیم کو جدہ روانگی کے وقت ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم محمد ابراہیم نیب کو مطلوب ہونے کے باعث بلیک لسٹ تھا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رات دو بجے ایئربلیو کی پرواز 870کے ذریعے جدہ روانہ ہورہا تھا جس پر شفٹ انچارج انسپکٹر ذیشان حیدر کی ہدایت پر اے ایس آئی مقصود احمد نے ملزم کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ہے۔
گرفتار