شوکت مہمند کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی
پشاور(پ ر) دیرینہ مسلم لیگی رہنما حاجی سالار مہمندکی بہو اور شوکت مہمند کی زوجہ جو گزشتہ شب وفات پا گئیں تھیں کی رسم قل آج بروز اتوار محلہ سھٹیان میں ادا کی جائے گی۔تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے سوگواران۔۔۔حاجی سالار مہمند،حاجی دیندار خان،حاجی سردار علی، بہادر خان،محمد شیر خان،صدر لیاقت علی