شبقدر:رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی ،متعدد قصائی گرفتا

شبقدر:رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی ،متعدد قصائی گرفتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر ( نامہ نگار) سر کاری نر خ سے گوشت مہنگے داموفروحت کر نیولوالے متعد قصائی گرفتار۔کئی قصابوں کو نقد جرمانہ کئی کو چارسد ہ جیل بیھج دیا۔ رمضان المبارک میں خود ساختہ مہنگائی اور نرخ نامہ کے بغیر من مانی ریٹ وصول کر نے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہونگی ۔سید اکرم شاہ۔تفصیلات کے مطابق شبقدر بازار میں گوشت کو مہنگے داموں فروخت کرنے والے قصائیوں کے خلاف اسسٹنٹ کمیشنر سید اکرم شاہ کو شکائت موصول ہوئی جس پر کاراوئی کر تھے ہوئی اے سی شبقدر نے ملنگ مہاجر قصاب کو نقد جر مانہ کیا جبکہ بلال۔یاسین۔شریف گل۔ثمین خان۔کلیم ۔مراد۔ اور دیگر کو جیل منتقل کردیا۔اس موقعہ پر اسسٹنٹ کمیشنر سید اکرم شاہ نے میڈیا سے باتے کرتے ہوئی کہا کہ مینے بار بار ان قصائیوں کو نوٹس دیا لیکن عوام نے شکائت کی کہ شبقدر شہر نافر سان ہیں اور رمضان میں گوشت 350سے لیکر 400روپے تک فروخت ہورہے ہیں۔ اور جب انکے خلاف توس ثبوت ملا تو ہم نے انکے خلاف کاروائی کیا۔ انہوں نے پر بھی تمام دکانداروں سے اپیل کیا کہ اللہ کے واستے اس بابرکت مہینے میں خود ساختہ مہنگائی سے پرہیز کریں۔اور بہت غریب نادار اور مستحق افراد اس معاشرے میں موجود ہیں۔ جس کا اس مبارک مہینہ میں بھی اشیاء ضروریاں کی خرید نے کی طاقت نہیں۔ان پر رحم کروں بصورت دیگر ہم انکے خلاف سخت قانونی کاروئی جاری رکھینگے۔