چکوال،چھوٹا گوشت مقررہ نرخ سے مہنگا فروخت کرنیوالے قصاب کیخلاف مقدمہ درج

چکوال،چھوٹا گوشت مقررہ نرخ سے مہنگا فروخت کرنیوالے قصاب کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ چوآسیدنشاہ کی حدود میں چھوٹا گوشت مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اللہ بخش ولد سلطان محمود تحصیلدار پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوآسیدنشاہ نے استغاثہ دیا کہ محمد ذوہیب ولد محمد حنیف سکنہ چوآسیدنشاہ نے اپنی دکان پر چھوٹا گوشت 800روپے فی کلو فروخت کر رہا تھا جبکہ حکومت پاکستان کی طرف سے 600روپے قیمت مقرر ہے، نیز ریسٹ لسٹ بھی آویزاں نہ تھی۔ اے ایس آئی محمدرزاق نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔