روزہ کردار سازی میں کیا کردار ادا کرتا ہے ؟ڈیلی پاکستان افطار ٹرانسمیشن میں خصوصی گفتگو۔۔۔۔

روزہ کردار سازی میں کیا کردار ادا کرتا ہے ؟ڈیلی پاکستان افطار ٹرانسمیشن میں ...
روزہ کردار سازی میں کیا کردار ادا کرتا ہے ؟ڈیلی پاکستان افطار ٹرانسمیشن میں خصوصی گفتگو۔۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماہ صیام تطہیرنفس ، تزکیہ ذات کے مواقع فراہم کرتا ہے ،پاکیزہ ماحول ہماری اخلاقیات میں مثبت تبدیلیاں لاتا ہے، انسان نور قرآن سے روح و جسم کو پاکیزہ کرسکتا ہے،رمضان المبارک کامتبرک مہینہ اُمت مسلمہ کے لیے ہر سال ذاتی اور اجتماعی کردار کی اصلاح کا پیغام لے آتا ہے تاکہ معاشروں ، خطوں، ممالک ، پوری امت میں موجود مسائل اور مشکلات ختم کرنے کے لیے متحد ہو کر کردار ادا کرسکیں۔۔۔ڈیلی پاکستان کی رمضان افطار ٹرانسمیشن میں آج کا موضوع ’’ روزہ کردار سازی میں کیا کردار ادا کرتا ہے ؟

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔