گھر سے چیخوں کی آوازیں ، ہمسائے بھاگ کر پہنچے تو نوجوان اپنی ہی ماں کے ساتھ کیا شرمناک ترین حرکت کر رہا تھا ؟ جان کر شیطان کو بھی شرم آجائے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی خبریں آنا معمول کی بات ہے لیکن اب اس حوالے سے ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ایک 25سالہ نوجوان نے اپنی سگی ماں کو ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر ڈالی لیکن خاتون نے شدید مزاحمت کی اور اپنی عزت بچانے میں کامیاب ہو گئی۔
بتایا گیا ہے کہ کیسری نامی یہ شخص آئس کریم فروخت کرنے کا کام کرتا ہے۔ واقعے کی رات وہ شراب کے نشے میں دھت ہو کر گھر آیا اور اپنی 45سالہ ماں پر جنسی حملہ کر دیا۔ پولیس آفیسر سمیت شکلا کا کہنا تھا کہ ’’بیٹے کے حملہ کرنے پر خاتون نے شور مچا دیا جس پر ہمسائے اکٹھے ہو گئے اور انہوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لڑکے کے خلاف اس کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔‘‘