الیکشن ہارنے والے اے پی سی کی سربراہی کریں گے ، شریں مزاری کا مولانا فضل الرحمان پر طنز

الیکشن ہارنے والے اے پی سی کی سربراہی کریں گے ، شریں مزاری کا مولانا فضل ...
الیکشن ہارنے والے اے پی سی کی سربراہی کریں گے ، شریں مزاری کا مولانا فضل الرحمان پر طنز

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ الیکشن ہارنے والے مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی سربراہی کریں گے ۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈروں کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں شریں مزاری نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مزاحیہ بات ہے کہ الیکشن ہارنے والے مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی سربراہی کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ لگتاہے کہ ن لیگ میں کو ہو گیاہے ، حمزہ شہباز ایک کونے میں بیٹھے ناخوش لگ رہے تھے ۔

مزید : قومی