سعودی عرب میں پاکستانی شہری سرقلم کروانے سے بال بال بچ گیا

سعودی عرب میں پاکستانی شہری سرقلم کروانے سے بال بال بچ گیا
سعودی عرب میں پاکستانی شہری سرقلم کروانے سے بال بال بچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ائیرلائن سے سعودی عرب آئس منشیات سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا, یاد رہے کہ سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کی سزا سزائے موت ہے ، خوش قسمتی سے پاکستان میں ہی پکڑاگیا، ورنہ سعودی عرب میں گرفتار ہونے پر سزائے موت ہوسکتی تھی ۔ 

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق نارکوٹکس فورس نے جدہ جانے والی پرواز کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران بنیر کے رہائشی علی شیر کے سامان سے تقریباً 1850 گرام منشیات برآمد کرلی۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔