مریم نواز کے سکیورٹی آفیسر کی گاڑی کا ای ٹیگ بیلنس زیرو، ورکر زنے ٹول ٹیکس ادا کیا

مریم نواز کے سکیورٹی آفیسر کی گاڑی کا ای ٹیگ بیلنس زیرو، ورکر زنے ٹول ٹیکس ...
مریم نواز کے سکیورٹی آفیسر کی گاڑی کا ای ٹیگ بیلنس زیرو، ورکر زنے ٹول ٹیکس ادا کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( آن لائن )مریم نواز کے چیف سکیورٹی آفیسر کی گاڑی کے ای ٹیگ میں بیلنس نہیں تھا جس پر 680 روپے کا ٹول ٹیکس مسلم لیگ (ن) کے ورکرز نے ادا کیا۔ مریم نواز ،بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شرکت کیلئے لاہور سے اسلام آباد آرہی تھیں، ان کی گاڑی کیپٹن (ر)صفدر نے ڈرائیو کی۔