مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازپارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازپارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئیں
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازپارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئیں

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس آج پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا جس میں ارکان پارلیمنٹ او رپارٹی کے اہم عہدیدار شرکت کرینگے،پارٹی عہدہ ملنے کے بعد مریم نواز پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاﺅس میں اجلاس میں شرکت کرینگی،اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد