سعودیہ نے سوڈان کے مرکزی بینک میں 250 ملین ڈالرز جمع کرادئیے
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے سوڈان کے مرکزی بینک میں 250 ملین ڈالر (5.937ملین سعودی ریال) جمع کروادئیے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی اعلان میں کہا گیا کہ عمر البشیر کے طویل اقتدار کے بعد سوڈان کیلئے ایک سپورٹ پیکج سوڈان کے مرکزی بینک میں جمع کیا گیا ہے۔