سعودی عرب کی جانب پاکستان میں بنائی گئی مسجد کا افتتاح کر دیاگیا

سعودی عرب کی جانب پاکستان میں بنائی گئی مسجد کا افتتاح کر دیاگیا
سعودی عرب کی جانب پاکستان میں بنائی گئی مسجد کا افتتاح کر دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعد المکی نے خیبر پختون خواہ میں کنگ عبدالعزیز بن عبدالرحمان السعود مسجد کا افتتاح کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق یہ مسجد مسلم ورلڈ لیگ نے انٹر نیشنل ایسوسی ایشن فار ریلیف ، کیئر اینڈ ڈویلپمنٹ کے ذریعے خیراتی منصوبوں کے تحت تعمیر کروائی ہے جس میں 500 افراد نماز کی ادائیگی کر سکیں گے ۔سعودی سفیر کا کہناتھا کہ یہ مسجد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہری دوستی کو ظاہر کرتی ہے ۔ہری پور یونیورسٹی کے صدر انور گیلانی نے سعودی عرب کے سفیر کا شکریہ اداکیا ۔

مزید :

قومی -