مسلم لیگ ن نے حکومت کے کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے حکومت حکومت کوہر سطح پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیاہے ، پہلا جلسہ اسلام آباد میں 28مئی یوم تکبیر کے موقع پر کیا جائیگا ۔
جیونیوز کے مطابق مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں مرحلہ وار احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے ، اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی جانب سے یوم تکبیر 28مئی کو پہلاجلسہ اسلام آباد میں کیا جائیگاجس میں مریم نواز ، حمزہ شہباز اور دیگر ن لیگی قائدین خطا ب کریں گے ۔
مسلم لیگ ن نے حکومت کوہر سطح پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ مریم نواز ملک بھر میں ہونیوالے احتجاجی جلسوں سے بھی خطاب کریں گی ، پارلیمنٹ میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بھی سخت احتجاج کیا جائیگا ۔