آج کل خواتین آکر کیا کہتی ہیں؟ دنیا کے جسم فروشی کے سب سے بڑے اڈے نے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

آج کل خواتین آکر کیا کہتی ہیں؟ دنیا کے جسم فروشی کے سب سے بڑے اڈے نے انتہائی ...
آج کل خواتین آکر کیا کہتی ہیں؟ دنیا کے جسم فروشی کے سب سے بڑے اڈے نے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے جسم فروشی کے اڈے کی سربراہ خاتون نے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر یقین ہی نہ آئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ جسم فروشی کا قانونی اڈہ امریکی ریاست نیواڈا میں واقع ہے جس کا نام ’شیریز رینچ‘ (Sheri's Rench)ہے۔ اس قحبہ خانے کی منتظم ڈینا نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ”حالیہ سالوں میں قحبہ خانے آنے والی خواتین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔ اگرچہ ہمارے اوسط گاہک اب بھی مرد ہیں لیکن حالیہ سالوں میں خواتین کی تعداد میں بہت بڑھ چکی ہے۔یہ ایسی خواتین ہوتی ہیں جو اپنے خواب جینے کی خواہش مند ہوتی ہیں۔ ان میں سے اکثرخواتین ہم جنس پرست ہوتی ہیں، جو ہمارے پاس آ کر کہتی ہیں کہ انہیں خاتون کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنا ہے۔“
ڈینا کا کہنا تھاکہ ”خواتین اس لیے بھی زیادہ قحبہ خانے میں آ رہی ہیں کہ عام زندگی میں وہ اپنا ہم جنس پرستی کا خواب پورا نہیں کر سکتیں۔ یہ عورتیں ہمارے پاس آتی ہیں اور کئی کئی دن یہاں قیام کرکے اپنی مرضی کی زندگی جیتی ہیں اور پھر واپس چلی جاتی ہیں۔ ان کے علاوہ ہمارے پاس ایسی نوعمر کنواری لڑکیاں بھی اب بڑی تعداد میں آ رہی ہیں جو زندگی میں پہلی بار جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے یہاں آتی ہیں۔ “ مرد گاہکوں کے متعلق بات کرتے ہوئے ڈینا نے بتایا کہ ”ہمارے پاس آنے والے مردوں کی اکثریت 45سے 75سال عمر کی ہوتی ہے۔ “

مزید :

ڈیلی بائیٹس -