”اگر آپ روزہ خالص اللہ کی خوشنودی کے لیے رکھ ر ہے ہیں تو ۔۔۔“اداکارہ کبریٰ خان نے شاندار بات کہہ دی

”اگر آپ روزہ خالص اللہ کی خوشنودی کے لیے رکھ ر ہے ہیں تو ۔۔۔“اداکارہ کبریٰ ...
”اگر آپ روزہ خالص اللہ کی خوشنودی کے لیے رکھ ر ہے ہیں تو ۔۔۔“اداکارہ کبریٰ خان نے شاندار بات کہہ دی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ اگر آپ روزہ خالص اللہ کی خوشنودی کے لیے رکھ رہے ہیں تو ہمیں کوئی حق نہیں کہ روزہ کی وجہ سے اپنا غصہ کسی اور پر نکالیں،ہم روزہ رکھ کر کسی دوسرے انسان پر احسان نہیں کرتے، ہم روزہ اپنے اور اپنے رب کے لیے رکھتے ہیں۔

View this post on Instagram

A polite reminder. Hum roza rakh ke kisi doosri Insaan pe ehsaan nahi karte. Hum Roza apne Aur apne Khuda ke liye rakhte hain. Humhe koi haq nai hai ke apni bhook ki waja se cranky hokey apna ghusa fazool Main kisi Aur pe nikalain. Ramadan main Allah (SWT) ko aapki bhook nai chahiye. Ramadan is about Sabr. Patience. Appreciation. If you’re going to fast in the name of your lord and act like you’re righteous and belittle or throw shades on others. Maybe you should reconsider why you’re fasting. At the end, we’re all human. We all have flaws. Least we can do is try.. to be a better version of ourselves. Be kind people. Be patient. Have sabr with people around you, have sabr and be kind to your parents, your friends, your co workers, your neighbours. ❤️

A post shared by Kübra Khan (@thekubism) on

سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہمیں کوئی حق نہیں کہ بھوک کی وجہ سے اپنا غصہ کسی اور پر نکالیں کیوں کہ رمضان میں اللہ سبحان و تعالی کو آپ کی بھوک نہیں چاہیے بلکہ رمضان تو صبر، تحمل اور حوصلہ افزائی کا نام ہے۔کبریٰ خان کا کہنا تھا کہ اگر آپ روزہ خالص اللہ کی خوشنودی کے لیے رکھ رہے ہیں تو خود کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے آپ میں سچے رہیں اور اس کا اثر دوسروں پر پڑنے دیں تاکہ اس طرح سے پتا چل سکے کہ روزہ رکھ کیوں رہے ہیں؟ آخر کار ہم سب انسان ہیں ہم سب میں خامیاں ہیں لیکن ہمیں کوشش جاری رکھنی چاہیے تاکہ خود کو بہتر سے بہتر بناسکیں۔

مزید : تفریح