لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطرکی 5 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطرکی 5 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطرکی 5 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیاگیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل نشست سمیت تمام علاقائی بنچوں پر 22 مئی سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی جبکہ پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 5 روز تک عیدالفطر کی تعطیل ہو گی۔

مزید :

علاقائی -