تلاش ورثا

تلاش ورثا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے رحمان پورہ اچھرہ سے 60سالہ شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سہیل ولد شوکت اللہ کے نام سے ہوئی ہے،متوفی رنگ گندمی،قد 5فٹ 8انچ،چہرے پر داڑھی اور روالپنڈی کا رہنے والا ہے۔متوفی سے متعلق معلومات فراہم کرنے کیلئے 0333-4043307-0333-7777848 نمبرزپر رابطہ کریں۔

مزید :

علاقائی -