درزی کی دکان میں آتشزدگی، ہزاروں روپے کا سامان جل گیا

درزی کی دکان میں آتشزدگی، ہزاروں روپے کا سامان جل گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقے میں دکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا تفصیلات کے مطابق رائیونڈ سٹی کے علاقے مانگامنڈی چوک میں ٹیلر کی دکان میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث دوکان میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر تاہم دکان بند ہونے کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

مزید :

علاقائی -