قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے گھر بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے گھر بیٹی کی پیدائش

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر شاہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر دی۔یاسر شاہ نے لکھا کہ الحمدللہ، اللہ نے مجھے ننھی پری سے نوازا ہے۔لیگ اسپنر کو ساتھی کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا، احمد شہزاد، جنید خان، کامران اکمل، فیصل اقبال، بلال آصف، ودیگر کی جانب سے مبارک باد دی گئی اور ننھی پری کے لیے دعا کی گئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -