ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر نئی امداد کی منظوری دی۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ قرض کی رقم کو ملک میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک

مزید :

صفحہ اول -