وفاقی حکومت نے نوید اصغر چوہدری کو ممبر فنانس واپڈا تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے نوید اصغر چوہدری کو ممبر فنانس واپڈا تعینات کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے نوید اصغر چوہدری کو ممبر فنانس واپڈا تعینات کر دیا۔نوید اصغر چوہدری پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں،تعیناتی 3 سال کیلئے سول سرونٹس ایکٹ 1973 سیکشن 10 کے تحت کی گئی ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وفاقی حکومت

مزید :

صفحہ اول -