امریکہ چین پر الزام تراشی کے بجائے اپنی عوام پر توجہ دے

امریکہ چین پر الزام تراشی کے بجائے اپنی عوام پر توجہ دے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ امریکہ چین پر الزام تراشی کی بجائے اپنی عوام پر توجہ دے،اپنے ملک میں جاری تباہ کاریوں کے تدارک اور عوام کے ریلیف پر کام کرے،چین ایک بہادر قوم ہے،جس نے ہر مصیبت کا بڑی ہی تندہی سے مقابلہ کیا ہے اس طرح کی الزام تراشیوں سے چین کا کچھ نہیں ہو گا۔