کورونا کی روک تھا م حکومت کی اولین ترجیح ہے،شاہد صدیق

    کورونا کی روک تھا م حکومت کی اولین ترجیح ہے،شاہد صدیق

  

لاہور (پ رچیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ کوروناکی روک تھام حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کو اس وائرس سے بچائیں گے۔

سے بچاؤ کے لیے حکومتی سطح پر بھر پور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں کارو باری طبقہ اور عوام النا س لاک ڈاؤن کھلنے پر احتیا طی تد ا بیر کو کسی صور ت نظر انداز نہ کرے۔اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کی دشمن نہیں بلکہ حکومت عوام کی جان و ما ل کی محا فظ ہے کورونا وائر س کیخلا ف لا ک ڈاؤ ن عوام کے و سیع تر مفاد میں کیا گیا تا کہ وائر س کو مز ید پھیلنے سے روکا جا سکے اورعوام کواس سے محفو ظ بنایا جا سکے، افسو س کہ اپوز یشن رہنما مشکل کی اس گھڑی میں بھی اپنی سیا ست زند ہ رکھنے کیلئے مسلسل جھو ٹ بو ل کو عوام گمراہ کرنے کی نا کام کو شش کررہے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ سپر یم کورٹ کے فیصلے کا حکومت احترام کر تی ہے اور سپر یم کور ٹ فیصلے کے مطا بق حکومت کارو باری طبقے سے در خواست کر تی ہے کہ وہ احتیا ط کادامن کسی صور ت نہ چھو ڑے۔تاکہ وائر س پر مکمل کنٹرو ل ممکن ہو سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -