تاجروں کو 24گھنٹے کاروبار کی اجازت دی جائے،اظہر گلشن

تاجروں کو 24گھنٹے کاروبار کی اجازت دی جائے،اظہر گلشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد کے چیئرمین سپریم کونسل پاکستان خواجہ اظہر گلشن نے کہا ہے کہکرونا وائرس حکومت کا نہیں ہم سب کا مسئلہ ہے،ہم نے خود ہی خود کو لاک ڈاؤن کرنا ہے،اسی لئے ہم نے تمام مارکیٹوں میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ کام کا آغاز کیا ہے ہمارا ٰاب یہ مطالبہ ہے کہ کم از کم اس ہفتے تاجروں کو چوبیس گھنٹے کام کی اجازت دی جائے۔اس سے عوام کو بھی فائدہ ہو گا اور تاجروں کو بھی فوائد حاصل ہوں گے۔