تاجروں کے حق میں عدالتی فیصلہ سراہتے ہیں،عظمت شاہ

تاجروں کے حق میں عدالتی فیصلہ سراہتے ہیں،عظمت شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے صدر سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاجروں کے حق میں دیئے گئے فیصلے کو سراہتے ہیں،ہم پہلے روز سے ہی کہہ رہے تھے کہ ہفتے میں سات روز وقت کی پابندی کے بغیر کام کرنے کی اجازت دی جائے،تاکہ بازاروں اور مارکیٹوں میں رش نہ بڑھے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اب سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری حکم نامہ آچکا ہے اس لئے حکومت فی الفور اس پر عمل درآمد کرے۔