بازاروں کے حوالے سے عدالتی فیصلہ قابل ستائش ہے،حاجی نواز

بازاروں کے حوالے سے عدالتی فیصلہ قابل ستائش ہے،حاجی نواز

  

لاہور (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے مارکیٹس سے متعلق حکم پرچیف جسٹس کے شکر گزار ہیں ہیں۔ چیف جسٹس نے دکانیں کھولنے کی اجازت دیکرقانونی اقدام اٹھایا، تاجر آئین وقانون کے دائرے میں اجازت مانگ رہے تھے، آج تاجروں کی مدد اللہ تعالی نے سپریم کورٹ کے ذریعے کرائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -