شہباز شریف نے احتساب سے بچنے کیلئے انتخابات کا شوشہ چھوڑا، شبلی فرا

شہباز شریف نے احتساب سے بچنے کیلئے انتخابات کا شوشہ چھوڑا، شبلی فرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ز
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ شہباز شریف صاحب اپنے سیاسی نصیب پر صبر کریں۔ ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ احتساب سے بچنے کیلئے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ برس ہا برس اقتدار میں رہنے والے ہمارے اپوزیشن رہنما کا حزب اختلاف میں دل نہیں لگ رہا۔
شبلی فراز

مزید :

صفحہ اول -