پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے محسن مشتاق سپیشل سیکرٹری خزانہ ڈویژن تعینات

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے محسن مشتاق سپیشل سیکرٹری خزانہ ڈویژن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے محسن مشتاق سپیشل سیکرٹری خزانہ ڈویژن تعینات کر دیئے گئے۔محسن مشتاق نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں ڈی جی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی خدمات سرانجام دے رہے تھے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محسن مشتاق

مزید :

صفحہ آخر -