وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

  

کوئٹہ(این این آئی)وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے، وزیر خزانہ بلوچستان میرظہور بلیدی نے این این آئی کو بتایا کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جو نیگیٹو آیا ہے،انہوں نے کہا کہ چند روز قبل میر ا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا جس کے بعد میں نے اپنے آپ کو ازخود آئی سولیٹ کر لیا تھا اب الحمد اللہ میں صحت یاب اور ان تمام دوست احباب کا شکرگزار ہوں کہ جنہوں نے میری مزاج پرسی اور میری جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

وزیرخزانہ

مزید :

صفحہ آخر -