کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے روزی بھی کمانی ہے
لاہور (سٹی رپورٹر) ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ کے صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ کرونا کے خلاف ہم نے بحثیت قوم لڑنا ہے،ہم نے کرونا کے ساتھ رہنا ہے اور اپنے کاروبار کو بھی آگے چلانا ہے اس لئے حکومت چاند رات تک چوبیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت دے۔رکاوٹیں ڈالی گئیں تو تاجروں کے لئے بچوں کی روزی روٹی کمانا نا ممکن ہو جائے گا،