حکومت اور اتحاد ی کرپشن کے خلافایک پیج پر ہیں،سمیرا ساہی

حکومت اور اتحاد ی کرپشن کے خلافایک پیج پر ہیں،سمیرا ساہی

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ کر پشن کیخلاف اتحادی اور حکومت ایک پیج پر ہیں،چوہدری برداران کا دامن صا ف ہے سا بق دور میں بھی بو گس مقدما ت بنا کر بد نام کرنے کی کو شش کی گئی،نیب بطور ادارہ حکومت اور اتحادیو ں میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کا سبب نہ بنے۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ نیب بطور ادارہ خود کو متنا زعہ ہو نے سے بچا ئے اور سیا ستدانو ں کیخلا ف ایسے مقدما ت او پن نہ کرے جن کا کو ئی سر پا ؤ ں نہیں۔

 ، مسلم لیگ (ق) ملک کی حقیقی سیا سی پار ٹی ہے جس کی بنیادیں عوام میں ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ کو ئی غلط فہمی کا شکارنہ ہو مسلم لیگ (ق) حکومت کی اتحادی تھی ہے اور رہے گی ساز ش کرنے والو ں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ان شا ء اللہ حکومت پا نچ سا لہ آ ئینی مد ت پوری کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -