پی آئی اے کی پرواز 308 مسافروں کو لے کر جرمنی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز 308 مسافروں کو لے کر جرمنی پہنچ گئی

  

اسلام آباد (این این آئی)جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز 308 مسافروں کو لے کر جرمنی پہنچ گئی۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے بتایاکہ پرواز لاہور سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ پہنچی،پرواز میں پاکستانیوں سمیت یورپی ممالک کے مسافر موجود تھے۔

پی آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -