بحرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پہلے ہمیں ایک قوم بننا ہو گا، آصف کرمانی

      بحرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پہلے ہمیں ایک قوم بننا ہو گا، آصف کرمانی

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ بحرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پہلے ھمیں ایک قوم بننا ہو گا- اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے ہم 22 کروڑ لوگوں کا ایک ہجوم ہیں،کرونا اور معیشت پر حکومت خود کنفیوژن کا شکار ہے- انہوں نے کہاکہ اس وقت پاکستان کی مثال“ جیسی روح ویسے فرشتے“ والی ہے-

آصف کرمانی

مزید :

صفحہ آخر -