کیچ میں شہید ایف سی اہلکار امداد علی سلاچی کی نماز جناہ ادا

  کیچ میں شہید ایف سی اہلکار امداد علی سلاچی کی نماز جناہ ادا

  

کوئٹہ (آن لائن) ضلع کیچ میں دہشت گرد کے واقعہ میں شہید ایف سی اہلکار امداد علی سلاچی کی نماز جناہ ادا کر دی گئی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ میں گزشتہ روز دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ایف سی اہلکار امداد علی سلاچی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں تلی میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے اعلیٰ افسران سمیت سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔

نماز جناہ ادا

مزید :

صفحہ آخر -