میڈیا ہاؤسز کوعید سے قبل واجبات ادا کئے جائیں، اے پی این ایس

میڈیا ہاؤسز کوعید سے قبل واجبات ادا کئے جائیں، اے پی این ایس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق میڈیا ہاؤسز کو عید سے قبل واجبات ادا کئے جائیں۔سیکرٹری جنرل حمید ہارون نے کہا کہ 16اپریل کو شفقت محمود کے ساتھ بھی ایک اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ میڈیا ہاؤسز کو ان کے واجبات جلد ادا کئے جائیں گے لیکن تاحال اس پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔
اے پی این ایس